لاہور(پی پی آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ نگار اور میزبان آفتاب اقبال کو بھی گرفتار کرلیا گیا، یہ دعویٰ ان کی صاحبزادی نے کیا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں آفتاب اقبال کی بیٹی کا کہنا تھاکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ان کے گھر سے آفتاب اقبال کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ’عمران ریاض اور آفتاب اقبال کی گرفتاری کی خبر افسوسناک ہے