اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایشیا کپ پر مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار،حتمی فیصلہ2ہفتے تک متوقع

دبئی (پی پی آئی) ایشیا کپ پر مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہو گئے، حتمی فیصلہ دو ہفتے تک ہونے کا امکان ہے،۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی کا دبئی میں تین روزہ دورہ نتیجہ خیز نہ ہو سکا، ایشیئن اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل حکام سے ملاقاتوں کے باوجود ستمبر میں شیڈول ایشیا کپ پر کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔ پی پی آئی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام سٹیک ہولڈرز پر ہائبرڈ ماڈل سمیت تمام آپشنز شیئر ہو چکے، دیگر بورڈز کی مصروفیات کی وجہ سے حتمی فیصلے میں مزید دو ہفتے لگ سکتے ہیں۔