سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قومی ایشین ا سٹائل کبڈی ٹیم کے سلیکشن ٹرائلز آج ہونگے

اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ایشین سٹائل کبڈی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ٹرائلز (کل) جمعہ12 جولائی کو اسلام آباد میں ہونگے۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق منتخب ٹیم رواں برس نومبر میں تھائی لینڈ میں کھیلی جانے والی ایشین انڈور گیمز میں شرکت کرے گی۔ایونٹ میں ایشیائی ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  قومی ٹیم کا ایشین انڈور گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں لگا جائے گا جس میں کھلاڑی بھرپور تربیت حاصل کریں گے۔