سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 وفاقی حکومت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سنجیدہ نہیں: بیرسٹر سیف

پشاور(پی پی آئی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ میں سنجیدہ نہیں۔ بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم ملک میں موجودہ سکیورٹی معاملات پرغیر ذمہ دارانہ بیانات دے رہے ہیں، پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ میں قوم اورسکیورٹی فورسزقربانیاں دے رہی ہیں، وفاقی حکومت غیرسنجیدہ بیان بازی سے مقبول ترین سیاسی جماعت پردہشتگردی کے فروغ کا الزام لگارہی ہے۔