کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نجم سیٹھی میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن روانہ

دبئی/لندن (پی پی آئی) پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی اپنے میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن روزانہ ہو گئے ہیں، نجم سیٹھی گذشتہ ایک ماہ سے کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں جس کی پاکستان میں ابتدائی طبی امداد سمیت فزیو تھراپی بھی کراتے رہے ہیں۔