جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

توشہ خانہ فوجداری کیس،لطیف کھوسہ کاپر چیف جسٹس سے شکوہ

اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس دوسری عدالت منتقلی کی درخواست پر سماعت کے دوران
ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے کمرہ عدالت پہنچنے پر چیف جسٹس عامر فاروق سے شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ آج عدالت آنے کے راستے میں کافی رکاوٹیں تھیں،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ ہر جگہ ہی ایسا ہے۔دوران سماعت لطیف کھوسہ نے کہا کہ عدالت کے اردگردتوآج آرمزہی آرمزہیں جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہمارے شیل خالی ہیں اور آرمز بھی نہیں، آج لگتا ہے کرفیولگا ہوا ہے۔