سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اپر چترال میں تین دوست تالاب میں نہاتے ہوے جاں بحق

چترال(پی پی آ ئی)ضلع اپر چترال کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر بونی میں دریا کے ساتھ جھیل میں تین دوست نہاتے ہوے جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تینوں دوست سیر و تفریح کے غرض سے دریا کے کنارے جھیل پر گئے تھے، واپس نہ آ نے پر تلاش کرنے پر تینوں دوستوں کے کپڑے جھیل کے کنارے دکھائی دئیے، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے تینوں ڈیڈباڈیز کو جھیل سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے مقامی ہسپتال بونی اپر چترال منتقل کردیا، تینوں دوستوں کی عمریں 13،14،15 سال کے قریب ہیں۔حکام کے مطابق مرنے والوں کی شناخت مرتضی ولد خوش عمر، محبوب ولد بشارت اور فیاض ولد موسار کے نام سے ہو ئی ہے۔