شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عدالت کاعمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو 9 مئی کے بعد دائر کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے ضمانت کے بعد پولیس کیس میں بھی عمران خان حفاظتی ضمانت پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو نو مئی کے بعد درج ہونے والے کسی بھی مقدمے میں 17 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطا بق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیئے کہ جو بھی پرتشدد واقعات ہوئے عمران خان کو ان سے برملا لاتعلقی دکھانا ہوگی، عدالت نے متعلقہ حکام کو عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا بھی حکم دیدیا۔دوسری جانب ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کامران عادل بھی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ایلیٹ فورس کے ہمراہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن گرفتاری کی درخواست کریں گے، عمران خان جے آئی ٹی کے زیر تفتیش 10 مقدمات میں پولیس کو مطلوب ہیں۔ عمران خان 9مئی کے مقدمات میں بھی نامزد ملزم ہیں۔