سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ صدام لنگڑاہلاک

میر علی(پی پی آئی) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کی گئی جس میں خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ صدام لنگڑا ہلاک ہوگیا،پی پی آئی کے مطابق دہشتگرد کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے بتایا گیا ہے۔