سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بنوں میں پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ،حملہ آور فرار

بنوں (پی پی آئی) بنوں میں پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا،پی پی آئی کے مطابق دہشتگردی کی کارروائی میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حملہ آور فرار ہو گئے البتہ علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے