اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوں، مرغی،تیل و گھی کے بعد سخت گرم موسم میں انڈے بھی مہنگے

کراچی (پی پی آئی)مہنگائی کی چکی میں پستے عوام کیلئے بری خبر یہ بھی ہے کہ سبزیوں، مرغی،تیل و گھی کے بعد سخت گرم موسم میں انڈے بھی مہنگے فروخت کئے جا رہے ہیں۔ شدید گرمی میں بھی انڈوں کی قیمتیں آسمان پر جا پہنچیں،انڈے بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگئے،پی پی آئی کے مطابقطلب کم ہونے کے باوجود انڈے مہنگے ہونا سوالیہ نشان ہے،،ہول سیل میں فارمی انڈے 270 درجن جبکہ دیسی انڈے 335 سے 360 روپے تک جا پہنچے ہیں،ریٹیل میں فارمی انڈے 310 روپے درجن فروخت ہونے لگے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گرمی میں انڈے کبھی بھی اس قدر مہنگے نہیں ہوئے،انڈے صحت کیلئے فائدے مند ہیں لیکن قیمتیں آسمان پر ہیں۔