اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی ٹیم اگلے ماہ مالدیپ باسکٹ بال ٹور نامنٹ میں حصہ لیگی

کراچی (پی پی آئی)پاکستان کی باسکٹ بال ٹیم اگلے ماہ مالدیپ میں ہونے والے چار ملکی باسکٹ بال ٹور نامنٹ میں حصہ لیگی۔پی پی آئی کے مطابق قومی باسکٹ بال ٹیم کا تر بیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہے جس میں 25کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔