سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سرکاری محکموں میں ای ٹریننگ سیشنز کا آغاز

کراچی (پی پی آئی) سرکاری محکموں میں ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم کا بروقت نفاذ یقینی بنانے کیلئے ٹریننگ سیشنز کا آغاز کیا جارہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق تمام سرکاری محکموں میں ترجیحی بنیادوں پر تربیتی سیشنز کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ ای فاس کے نفاذ کو جلد از جلد یقینی بنایا جا سکے۔