پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاڑکانہ بورڈ میں نویں جماعت کا فزکس کا پرچہ آؤٹ

لاڑکانہ(پی پی آئی) لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات میں پیر کو نویں جماعت کا فزکس کا پرچہ لیا جانا تھا جو وقت سے پہلے ہی واٹس ایپ سے آؤٹ ہوگیا۔ پی پی آئی کے مطابق نقل مافیا واٹس ایپ گروپ سیسوالات کے جوابات حل کرانے میں سرگرم ہے اور گزشتہ دنوں میں ایسے واقعات بڑھتے جارہے ہیں جبکہ انتظامیہ یا تعلیمی بورڈ کی جانب سے اس حوالے سے کوئی خاص اقدامات نہیں کیے جارہے اور ایسے پرچے ا?ؤٹ ہونا معمول بن چکا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: لاڑکانہ،نقل مافیا سرگرم،میٹرک کے اردو کا پرچہ بھی واٹس ایپ گروپ کے ذریعے آؤٹ اس صورتحال میں امتحانات کو لیکر ایسی سرگرمیاں طلباکے مستقبل پر سوالیہ نشان ہیں۔