پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ظلم و ناانصافی کے خلاف ملک بھر میں پرامن احتجاج کریں گے،فرخ حبیب

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج سے ہمیں کوئی بھی نہیں روک سکتا کہ یہ ہماراآئینی حق ہے اور ہم ظلم و ناانصافی کے خلاف ملک بھر میں بھرپور احتجاج کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق فرخ حبیب نے کہا کہ ملک میں ہائبرڈ مارشل لا کو عمران خان ہر صورت اور ہر محاذ پر چیلنج کریں گے۔۔