ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیف جسٹس کی ’گڈ ٹو سی یو‘کی وضاحت، مریم نواز نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر نائب صدر مریم نواز نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی گْڈ ٹو سی یو جملے پر وضاحت پر ردعمل میں کہا ہے کہ اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا ہے کہ اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کو آپ گڈ ٹو سی یو کہتے ہیں؟۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر ایک کو رجسٹرار سے فون کروا کر مرسڈیز بھی منگوا کر رخصت کرتے ہیں؟،کیا ہر ایک کو جیل سے ریسٹ ہاؤس بھی شفٹ کرتے ہیں؟ کیا سب پر اسی طرح ریمانڈ میں ضمانتوں کی برسات کرتے ہیں؟۔مریم نواز نے چیف جسٹس سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا سب کو کہتے ہیں 10 فیملی ممبرز کو بلائیں، گپیں لگائیں اور سو جائیں؟۔