نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان حملہ کیس، 21 جون تک ملتوی

گوجرانوالہ(پی پی آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملہ کیس میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) ملزم مدثر کا چالان سماعت کیلئے جمع نہ کروا سکی۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ میں سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیرآباد میں ہونے والے حملہ کیس کی سماعت ہوئی، مرکزی ملزم نوید، طیب اور وقاص کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا۔دوران سماعت جے آئی ٹی ملزم مدثر کا چالان سماعت کیلئے جمع نہ کروا سکی جس پر عدالت نے آئندہ پیشی پر چالان جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 21 جون تک ملتوی کر دی۔