نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

راجن پور میں دیرینہ دشمنی4 افراد قتل

راجن پور (پی پی آ ئی)راجن پور میں دیرینہ دشمنی4 افراد کو قتل کردیا گیا۔ذرا ئع کے مطابق را جن پور میں پرانی دشمنی پر 4 افراد کو قتل کردیا گیا،مقتولین میں والد، 2 بیٹے اور بیٹی شامل ہیں،پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔دوسری جا نب نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واقعہ کا نوٹس لیکر آرپی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کرلی ہے،محسن نقوی نے ملزمان کی فی الفورگرفتاری کا حکم دیدیا۔نگراں وزیر اعلیٰ نے ہدایت دیتے ہوئے کہا ملزمان کو قانون کی گرفت میں لاکرمتاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ یاد رہے کہ پانچ سال قبل بھی اس خاندان کے پانچ افراد کو قتل کیا جا چکا ہے۔