سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گڈ ٹو سی یو‘ کی گونج سپریم کورٹ سے اسلام آباد ہائی کورٹ بھی پہنچ گئی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران آئی جی اسلام آباد عدالت میں پیش ہوئے تو جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے انھیں دیکھ کر کہا کہ ’آئی جی صاحب گڈ ٹو سی یو‘۔
جج کے آئی جی سے مکالمہ پر کمرہ عدالت میں موجود تمام افراد کے قہقہے لگ گئے۔یاد رہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے عمران خان کی پیشی پر ’گڈ ٹو سی یو‘کہا تو انہیں تنقید کا سامنا کرناپڑا،چیف جسٹس نے گزشتہ روز عمران خان کو کہے گئے جملے کی وضاحت بھی کی تھی۔