شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہر یار آفریدی کی اہلیہ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کی اہلیہ کو آج جمعرات کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔شہریار آفریدی کی اہلیہ کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔بدھ کے روز شہریار آفریدی کی اہلیہ کی طرف سے وکیل شیر افضل مروت عدالت میں پیش ہوئے۔اس موقعے پراسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہریار آفریدی کی اہلیہ کی کو پیش کرنے کے احکامات جاری کیے۔ اس کے علاوہ عدالت نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کو ذاتی حیثیت طلب کرلیا ہے۔