ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بشری بی بی کو اسلام آباد نیب عدالت نے طلب کر لیا

سلام آباد (پی پی آئی)القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل اسلام آباد نیب عدالت نے طلب کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی 3 رکنی ٹیم القادر ٹرسٹ کیس کے سلسلے میں زمان پارک، لاہور پہنچی۔ نیب ٹیم نیشنل کرائم ایجنسی اسکینڈل کیس میں بشریٰ بی بی کو نوٹس دینے پہنچی۔نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کو کل نیب عدالت میں طلب کرلیا گیا۔ زمان پارک کے ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ا?ئی) کی لیگل ٹیم نیب سے نوٹس وصول کرے گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے چیئرمین پی ٹی ا?ئی عمران خان کو بھی شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس سے قبل لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی سے متعلق انکوائری میں 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کی تھی۔