سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

جہلم (پی پی آ ئی)سابق پرنسپل سیکرٹری محمدخان بھٹی کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔سابق وزیراعلی پنجاب کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو جہلم جیل سے رہا ہوتے ہی اینٹی کرپشن پنجاب نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق محمد خان بھٹی رہا ہو کر ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے باہر نکلے تھے، کہ پہلے سے موجود اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کے اہلکاروں نے انہیں وہیں سے گرفتار کر لیا۔ عدالت نے محمد خان بھٹی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔