پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی مستقلی کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن اجلاس کل طلب

 اسلام آباد (پی پی آئی)چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی مستقلی پر غورکیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق چیف جسٹس اور جوڈیشل کمیشن کے چیئر مین جسٹس قاضی فائز عیسی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس پیر 4 دسمبر کو طلب کر لیا ہے جس میں قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کو مستقل چیف جسٹس مقرر کرنے پر غورکیا جائیگا۔