گوادر(پی پی آئی) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑپیرچار دسمبر کو گوادر کا دورہ کریں گے جہاں وہ کچھ منصوبوں کا افتتاح کریں گے،پی پی آئی کے مطابق نگراں وزیر اعظم کو چند منصوبوں کے بارے میں بریفنگ بھی دی جائے گی۔
Next Post
مشعال ملک کی برطانوی پارلیمنٹرینز کو مقبوضہکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بریفنگ
Sat Dec 2 , 2023
لندن(پی پی آئی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ترقی نسواں مشعال ملک نے برطانوی پارلیمنٹرینز کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے ورچوئل پلیٹ فارم کے ذریعے لندن چیئر پرسن اے پی پی جی ڈیبی ابرہمز کی طرف سے […]