پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 مشعال ملک کی برطانوی پارلیمنٹرینز کو مقبوضہکشمیر میں انسانی حقوق کی  خلاف ورزیوں پر بریفنگ

لندن(پی پی آئی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ترقی نسواں مشعال ملک نے برطانوی پارلیمنٹرینز کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی۔پی پی آئی کے مطابق  انہوں نے ورچوئل پلیٹ فارم کے ذریعے لندن چیئر پرسن اے پی پی جی ڈیبی ابرہمز کی طرف سے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر مشعال ملک نے عالمی برادری پر زور دیا بھارت میں مسیحی اور دیگر اقلیتوں کے آر ایس ایس نظریہ کے تحت جبری مذہب تبدیلی کا نوٹس لیاجائے۔