سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر میں سب معصوم، گہنگارتوبس میں ہی ہوں،عثمان بزدار

لاہور(پی پی آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ شہر میں سب معصوم ہیں،بس گہنگار میں ہی ہوں۔ عثمان بزدار نے کہاکہ کوئی ناجائز کام نہیں کیا،پہلے بھی کہا تھا عدالتوں سے انصاف ملے گا۔پی پی آئی کے مطابق ان کاکہناتھا کہ شہر میں سب معصوم ہیں،بس گہنگار میں ہی ہوں،وقت ثابت کرے گا،اللہ نے یہاں سرخرو کیا آگے بھی کرے گا۔