ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انسانی ا سمگلنگ میں ملوث ایجنٹوں کے خلاف آپریشن میں 16 ملزمان گرفتار

کراچی (پی پی آئی)ایف آئی اے امیگریشن نے 4 ماہ میں کراچی ایئرپورٹ پر مشتبہ، جعلی سفری دستاویزات پر 16 مسافروں کو آف لوڈ کیا۔آف لوڈ ہونے والے مسافروں کو گرفتار کر کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کیا گیا،پی پی آئی کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے آف لوڈ کئے گئے ملزمان کے خلاف 16 انکوائریاں درج کیں، تحقیقات مکمل کرنے کے بعد ملزمان اور ایجنٹوں کے خلاف 12 مقدمات درج کئے گئے۔