ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اکستان کپ خواتین کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے کراچی میں شروع

کراچی (پی پی آئی)پاکستان کپ خواتین کرکٹ ٹورنامنٹ19مئی جمعہ سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔ 13میچوں پر مشتمل ایونٹ دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا۔ چار ٹیمیں راو?نڈ رابن لیگ کی بنیاد پر ٹی ٹوئنٹی کھیلیں گی، جبکہ تین ٹیمیں ون ڈے میچوں میں مدمقابل ہونگی یہ میچز ڈبل راو?نڈ رابن لیگ کے تحت کھیلے جائیں گے۔ فائنل چار جون کو ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق ٹورنامنٹ میں اسٹرائیکرز ٹیم کی قیادت فاطمہ ثنا، بلاسٹرز کی منیبہ علی، چیلنجرز کی سعدیہ اقبال جبکہ ڈائنامائٹس کی کپتانی سدرہ امین کریں گی۔ ان چار ٹیموں کے درمیان چھ ٹی ٹوئنٹی میچز 19سے 21مئی تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر اوول گراونڈ اور اسٹیٹ بینک گراونڈ میں کھیلے جائیں گے۔