کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عام شہریوں کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں عام شہریوں پر مقدمہ چلانے کے لیے فوجی عدالتوں کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ہے اوراس عمل کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’موجودہ فوجداری قوانین میں توڑ پھوڑ اور عوامی املاک کو تباہ کرنے جیسے جرائم پر مقدمہ چلانے کی دفعات موجود ہیں۔ایمینسٹی انٹرنیشنل کے مطابق ’اس عمل پاکستان نے آئین کی طرف سے دیے گئے منصفانہ ٹرائل کے حق کو نقصان پہنچایا ہے اور اس کا کوئی جواز قابل قبول نہیں، لہذا اسے فوری طور پر ختم کیا جانا چاہیے۔