ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آرمی چیف کی حالیہ تقریر نے مجھے یقین دلایا کہ حالات واقعی سنگین ہیں: زلمے خلیل زاد

واشنگٹن(پی پی آ ئی)سابق امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’میں پہلے بھی پاکستان کے لیے فکر مند تھا، لیکن آرمی چیف کی حالیہ تقریر نے مجھے یقین دلایا کہ حالات واقعی سنگین ہیں۔زلمے خلیل زاد نے کہا کہ سیالکوٹ میں سینئر افسران کے ساتھ بند کمرہ اجلاس کا بیان میرے ساتھ شیئر کیا گیا۔ آرمی چیف کی پوری تقریر تشویشناک تھی لیکن اس میں دو نکات قابل توجہ ہیں۔ ان کی تقریر یہ ظاہر کرتی ہے کہ وہ ایک بڑے اور اہم ملک پاکستان کی مسلح افواج کی قیادت کرنے کا مزاج نہیں رکھتے۔سابق امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد نے کہا کہ ملک کی فوج ایک اہم ادارہ ہے جس کی قیادت کسی ایسے شخص کے پاس ہونی چاہیے جس میں ٹہراو ذمہ داری اور سیاسی غیر جانبداری ہو۔