ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علی زیدی کی رہائی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

کرا چی(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کی رہائی کے لیے ان کی اہلیہ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ذرا ئع کے مطابق علی زیدی کی اہلیہ یاسمین زیدی نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ صوبائی حکومت اور پولیس کو حکم دیا جائے کہ علی زیدی کو رہا کریں۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ علی زیدی کو دو روز قبل غیر قانونی حراست میں لیا گیا جبکہ آئین پاکستان کے ہر شہری کو پرامن احتجاج کا حق دیتا ہے۔ درخواست میں محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔