ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی کے میئر کا انتخاب، پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کی حمایت کردی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے کراچی کے میئر کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمان کو سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ کہا گیاہے کہ تحریک انصاف میئر کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی، پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم نہیں چاہتی کہ عوامی مینڈیٹ قبول کیا جائے، پیپلز پارٹی منتخب بلدیاتی نمائندگان کو سندھ پولیس کے ذریعے اغواکر رہی ہے،،پیپلز پارٹی میئر کراچی کے انتخابی عمل میں پری پول رگنگ کر رہی ہے۔