جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

زمان پارک کے گرد و نواح سے رکاوٹیں ہٹانے کیلئے دائر درخواست وکیل کی عدم حاضری پر ملتوی

لاہور(پی پی آئی) لاہور ہائیکورٹ میں زمان پارک کے گرد و نواح سے رکاوٹیں ہٹانے کیلئے دائر درخواست وکیل کی عدم حاضری پر ملتوی کردی گئی۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے ایڈووکیٹ عبداللہ ملک کی درخواست پر سماعت کیلئے کیس بار بار کال کیا گیا لیکن درخواست گزار یا وکیل پیش نہیں ہوئے جس پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ خیال رہے کہ درخواست گزار نے زمان پارک سے رکاوٹیں ہٹانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔