جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کی زمان پارک رہائشگاہ کے اطراف سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

لاہور(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے اطراف پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کر دیے گئے ہیں۔ کینال روڈ سے عمران خان کی رہائش کو جانے والی سروس روڈ پر لوہے کی چادریں لگا کر حفاظتی دیوار کھڑی کر دی گئی ہے،پی پی آئی کے مطابق ایلیٹ فورس کے جوان رہائش گاہ کے مرکزی دروازے پر تعینات ہیں جبکہ رہائش گاہ جانے والے راستوں پر پولیس کی ناکہ بندی بھی کی گئی ہے۔