کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لالہ موسیٰ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے باپ بیٹا قتل

لالہ موسیٰ (پی پی آئی) پنجاب میں لالہ موسیٰ کے قریب دھامہ روڈ پر نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ سے باپ اور بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ شہر اور گرد و نواح میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کی وجہ سے لوگ خوف و ہراس کا شکار ہیں، ایسے میں ایک واردات کے دوران نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں کار سوار باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق واردات کے بعد ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے آسانی سے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔