کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیموں، کینوس اور ترپال کی برآمدات میں اضافہ،ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ میں کمی

کراچی (پی پی آئی)رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران خیموں، کینوس اور ترپال کی برآمدات میں اضافہ ہوا جبکہ ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ میں کمی آئی۔پی پی آئی کے مطابق ٹیکسٹائل کی برآمدات کم ہو کر 13,709.287 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کے مقابلہ میں 14.22 فیصد کم ہیں۔ جولائی تا اپریل خام روئی کی برآمد میں 103.09 فیصد کی نمو دیکھی گئی جسکی مالیت 6.577ملین ڈالر سے بڑھ کر 13.357ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔خیموں، کینوس اور ترپال کی برآمد سالانہ بنیاد پر 28.09 فیصد اضافہ سے 91.19568ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔ سوتی دھاگہ کی برآمد سالانہ بنیاد پر 36.71فیصدکمی کے بعد 636.831 ملین ڈالر، سوتی کپڑے کی برآمد 2,005.578 ملین ڈالر سے 16فیصد کم ہوکر 1,684.723 ملین ڈالر ہوگئی۔ کاٹن (کارڈ یا کنگھی)38.97فیصد بڑھ کر 0.996 ملین ڈالر، سوت 32.79 فیصد بڑھ کر 36.303 ملین، نِٹ وئیربرآمدات 11.99فیصد بڑھ کر 4,217ملین ڈالر ہوگئیں۔