ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائد میں درجہ حرارت بڑھتے ہی غیر معیاری مشروبات کی فروخت میں اضافہ

کراچی (پی پی آئی) شہر قائد کے مختلف علاقوں اور بازاروں میں غیر معیاری مشروبات کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔درجہ حرارت میں اضافہ کے ساتھ ہی برف کے گولے، آئس کریم، لسی،ستو،گنے کے جوس اور تربوز و فالسہ کے شربتوں کی آڑ میں غیر معیاری ٹھنڈے مشروبات کی فروخت بڑھی ہے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ غیر معیاری مشروبات کے باعث گلے کے امراض بھی پھیل رہے ہیں۔