سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیاض الحسن چوہان کے تحریک انصاف سے گلے شکوے

اسلام آباد (پی پی آئی) فیاض الحسن چوہان نے تحریک انصاف سے گلے شکوے کردئیے۔نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر میں بھی دکھی ہوا ہوں، میں نے میسج میں عمران خان کو ایک بات سمجھائی تھی کہ ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی چھوڑ دیں، ریاست اور اداروں سے ٹکرانا سیاستدانوں کا کام نہیں ہوتا، یہ بات کہنے پر میرا زمان پارک میں داخلہ بند کردیا گیا۔ اسی وجہ سے پارٹی میں کھڈے لائن تھا، پی آئی کے مطابق فیاض چوہان کا کہنا تھاکہ گرفتار ہوا تورہائی کے بعد خاندان والوں سے پوچھا کیا عمران نے میرے لیے ٹوئٹ کی؟ تو بتایا گیا کہ نہیں، اسے کو سب یاد رہے اور میں جس کا گھر تک تباہ ہوگیا وہ فیاض الحسن یاد نہیں رہا۔