سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمور سے مزید 3 افراد اغوا، ایک ماہ میں اغوا کئے گئے افراد کی تعداد 32 ہوگئی

کشمور(پی پی آئی) کشمور کے مختلف علاقوں سے ڈاکووں نے مزید 3 افراد کو اغوا کرلیا ہے، علاقے سے ایک ماہ میں اغوا کئے گئے افراد کی تعداد 32 ہوگئی ہے،پی پی آئی کے مطابق اغوا کی وارداتوں کیخلاف شہریوں کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔دوسری طرف سات سالہ ہندو بچے سمرت کمار کی بازیابی کیلئے شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔