ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر کی گرفتاری کالعدم قرار دیدی،رہائی کا حکم

اسلام آباد (پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم سنا دیا۔ذرا ئع کے مطابق عدالت عالیہ نے اسد عمر کو پرتشدد احتجاج کا حصہ نہ بننے سے متعلق بیان حلفی جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بیان حلفی کی خلاف ورزی ہوئی تو اسد عمر سیاسی کیریئر بھول جائیں، عدالت نے اسد عمر کو ٹویٹس بھی ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت کی۔