جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صحا فی عمران ریاض کی بازیابی کا معاملہ

لاہور(پی پی آ ئی) لاہور ہائیکورٹ میں صحا فی عمران ریاض کی بازیابی کے حوالے سے درخواست دائر کی گئی ہے۔اس درخواست میں وزیر اعظم، نگران وزیر اعظم، سیکرٹری دفاع اور داخلہ فریق بنانے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔یہ درخواست عمران ریاض کے والد نے اپنے اظہر صدیق کے توسط سے دائر کی ہے۔