جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں گندم، آٹے کی قیمت میں کمی

لاہور(پی پی آ ئی)گندم کی سپلائی میں بہتری کے باعث پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ذرا ئع کے مطابق پنجاب میں فی کلو آٹا 16 روپے سستا ہوگیا جبکہ گندم کی فی من قیمت میں ساڑھے 600 روپے کم ہوگئی۔ قیمتوں میں کمی کے بعد 20 کلو آٹے کا تھیلا 2750 روپے سے کم ہوکر2420روپے کا ہوگیا۔10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1300روپے ہوگئی جبکہ فی من گندم650 روپے کمی کے بعد 4150 پر آگئی۔چیئرمین فلورملزایسوسی ایشن افتخارمٹھو کا کہنا ہے کہ گندم کی نقل وحمل پرعائد پابندی کھلنے سے گندم اورآٹا سستا ہوا، ایک دو روز میں اوپن مارکیٹ میں آٹیکی قیمتوں میں واضع فرق ہو گا۔