مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئندہ بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اورپنشنرزسمیت عوام کوریلیف دیں گے:شازیہ مری

اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی وزیر شازیہ مری نے خوشخبری سنا ئی ہے کہ آنے والا بجٹ عوام دوست ہوگا،بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اورپنشنرزسمیت عوام کوریلیف دیں گے،پی پی آئی کے مطابق انھوں نے کہاکہ اس بجٹ میں عوام کو سکھ کا سانس ملے گا۔دوست ملکوں کی بھی مدد کی امید ہے،حالات کوبہترکرنیکی ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔