ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کچے میں متعدد ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دئیے،وسیع رقبہ واگزار، کمیں گاہیں تباہ

کندھکوٹ(پی پی آئی) بالائی سندھ کے کچے میں پولیس کا آپریشن جاری ہے، آپریشن کے دوران 9ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دئیے اور خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔۔پی پی آئی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان ڈکیتی، قتل اور پولیس پر فائرنگ اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث رہے ہیں۔پولیس کے مطابق کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں اب تک ہزاروں ایکڑ رقبہ کلیئر کروا کر اور خفیہ ٹھکانے ٹریس کر کے تباہ کیے گئے ہیں۔