آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈبرادرزڈے منایا گیا

کراچی(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں بدھ کو ”ورلڈبرادرزڈ ے منایا گیا،پی پی آئی کے مطابق اس دن کومنانے کامقصد یہ ہے کہ بھائی کی اہمیت کے بارے میں عوامی شعور کو اجاگرکیا جائے اس روز اپنے بھائی یا بھائیوں کو تحائف پیش کریں،بھائی چارے اوراتحاد سے چلنے پرکوئی آپ کو شکست نہیں دے سکتااورناممکن مشکل ترین کام بھی کئے جاسکتے ہیں،این جی اوزکے زیر اہتمام سیمینارزاورتقریبا ت کا انعقادکیا گیا جس میں اس یوم کی اہمیت واضح کی گئی۔