انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم  ٹیسٹ سیریز  کے لیے آج پاکستان پہنچے گی

کراچی (پی پی آئی)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے 2 اکتوبر کی صبح پاکستان پہنچے گی۔پی پی آئی کے مطابق    دورے کیلئے انگلینڈ اسکواڈ: بین اسٹوکس (کپتان)، ریحان احمد، گس اٹکنسن، شعیب بشیر، ہیری بروک، برائیڈن کارس، جورڈن کاکس، زیک کرولی، بین ڈکٹ، جیک لیچ، اولی پوپ، میتھیو پوٹس، جو روٹ، جیمی اسمتھ، اولی اسٹون، کرس ووکس پر مشتمل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماوں کا اِن کیمرا اجلاس آج طلب

Tue Oct 1 , 2024
 اسلام آباد (پی پی آئی)اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماوں کا ان کیمرا اجلاس  بدھ کو طلب کیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی امور سے متعلق اجلاس میں آرمی چیف اور حساس اداروں کے سربراہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا […]