کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی دعوت پر ڈاکٹر ذا کر نائیک کا دورہ پارلیمنٹ ہاؤس

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی دعوت پر ڈاکٹر ذا کر نائیک نے ایوان کا دورہ کیا، پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کا خیرمقدم کیا۔ملاقات میں امت مسلمہ کو درپیش چیلنجزز، بین المذاہب ہم آہنگی سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو کی گئی،پی پی آئی کے مطابق معروف مذہبی اسکالر نے کہا کہ امت مسلمہ کو اپنے اختلافات کو بھلا کر قرآن و سنت کی روشنی میں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔