کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں 3 ہزار 700 اسکولز اساتذہ کی عدم دستیابی کے باعث بند

کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان حکومت نے صوبے کے 3 ہزار 700 غیر فعال اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ تعلیم بلوچستان کے مطابق یہ اسکولز اساتذہ کی عدم دستیابی کے باعث بند ہیں۔ تاہم اب محکمہ تعلیم اساتذہ کو کنٹریکٹ پر بھرتی کرے گا۔پی پی آئی کے مطابق اساتذہ کی بھرتی ہر ضلع میں ڈپٹی کمشنر کی زیر نگرانی کمیٹی کرے گی۔حکام کا کہنا ہے کہ پشین اور آواران میں 40 بند اسکولوں کو کھولنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔واضح رہے کہ بلوچستان کے  متعدد اسکول عرصہ دراز سے بند ہیں۔