پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وادی تیراہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، حفاظت پر مامور 3 پولیس اہلکار زخمی

پشاور(پی پی آ ئی) وادی تیراہ میں پولیس ٹیم پر حملہ ہوا ہے، جس میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔باڑہ کی وادی تیراہ میں نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی، جس کے نیتجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایف سی کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا، جب کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی اہلکاروں میں نیک مت شاہ، صدام اور گل محمد شامل ہے۔