پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کا نوٹس لے لیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کا نوٹس لے لیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق ترجمان اوگرا نے اوگرا انفورسمنٹ ٹیم کو پیٹرولیم مصنوعات کے معیار اور قیمتوں کو چیک کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ترجمان اوگرا نے بتایا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنیوالے 40 غیر قانونی ڈھابہ اسٹیشنوں کو سیل کر دیا گیا۔